پاکستان میں امریکہ کے سابق سفیر کیمرون منٹر نے وی او اے کے نمائندہ امان اظہر سے بذریعہ سکائپ بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں عمومی تاثر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان شائد واقعی دونوں ملکوں کے درمیان گفتگو چاہتے ہیں۔

0 Comments