Chaudhry Abid Raza accelerates efforts to persuade angry friends چوہدری عابد رضا نے ڈوثرن صدر بنتے ہی ناراض ساتھیوں کو منانے کی کوشش تیز کردی، گزشتہ روز ساتھیوں کے ہمراہ شفیق منگا زرگر کو راضی کرنے ان کے گھر منگا ہاوس پہنچ گے ، صلع کے بعد شیفق منگا گروپ نے چوہدری عابد رضا اورعوام کو گرانیڈ ڈنر دیا

Kotla,Chaudhry Abid Raza,Abid Raza,gujrat,