Advertisement

Mother is mother nevertheless it's a bird...this video impressed me v much

Mother is mother nevertheless it's a bird...this video impressed me v much اے اللہ سب کی ماؤں کو حفظ و امان میں رکھ ۔ماں کسی بھی صورت میں ہو ماں ہوتی ہے ۔👍اس ویڈیو نے بہت متاثر کیا ہے

۔‏یہ ایک پرندے کا عزم و استقلال نہیں ایک ماں کی ممتا تھی جو اپنے انڈے بچانے کے لئے پہاڑ جیسے ٹریکٹر کے سامنے کھڑی ہو گئی کیونکہ وہ اپنی اگلی نسل کو موت سے بچانا چاہتی تھی آیندہ نسلوں کے تحفظ کے لئے خطرات سے کھیلنا پڑتا ہے بہادر مائیں بہادر نسل پیدا کرتی ہیں

impressed

Post a Comment

0 Comments